راولپنڈی (آن لائن) پتریاٹہ چیئر لفٹ کے منیجر اعجازبٹ نے کہا ہے کہ پتریاٹہ اور مری میں برف باری کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے اور آنے والے سیاح موسمی صورتحال کے پیش نظر اپنے گرم ملبوسات ساتھ لائیں اور بچوں کے متعلق پورے حفاظتی انتظامات کر کے آئیں اور ا س سلسلے میں تحصیل انتظامیہ مری نے سیاحوں کیلئے ایڈوائزری جاری کردی ہے اور کہا ہے کہ مری میں برف باری کی وجہ سے یکدم سیاحوں کے رش میں اضافہ ہوا ہے لہٰذا تمام سیاح اپنے سفر کے آغاز سے پہلے موسم اور ٹریفک کی صورتحال کی معلومات لے کر سفر کا آغاز کریں۔ معلومات کیلئے کنٹرول روم 0519269016,، پر رابطہ کریں۔
پتریاٹہ اور مری میں برف باری کا سلسلہ شروع ہوگیا، سیاحوں کیلئے مری انتظامیہ نے ہدایات جاری کر دیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
ٹیکس دہندگان کیلئے خطرے کی گھنٹی، اہم وارننگ جاری
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
سونا مہنگا اور چاندی سستی، نئی قیمتیں سامنے آگئیں
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی



















































