جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

جوپاک بھار ت ٹیسٹ سیریز کی خواہش رکھتا ہے اپنے پاس رکھے، بھارتی کرکٹ بورڈ کا دو ٹوک جواب

datetime 30  دسمبر‬‮  2022 |

نئی دہلی(آن لائن) پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کے حوالے سے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے کہا ہے کہ ٹیسٹ سیریز کا فی الحال کوئی امکان نہیں اور اگر کوئی ایسی خواہش رکھتا ہے تو اسے اپنے پاس رکھے۔اس سے قبل بھی کئی بورڈز اور ایسوسی ایشنز نے میزبانی کی خواہش کا اظہار کیا تھا تاہم بھارت کی جانب سے کوئی مثبت ردعمل سامنے نہیں آیا۔یاد رہے کہ دونوں ٹیموں نے سال 2007 کے بعد سے کوئی ٹیسٹ سیریز نہیں کھیلی۔ گزشتہ روز میلبرن کرکٹ کلب (ایم سی سی) اور وکٹوریہ گورنمنٹ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹیسٹ میچ کی میزبانی کیلئے باضابطہ طور پر کرکٹ آسٹریلیا سے رابطہ کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…