اسلام آباد ( آن لائن)ایوان صدر نے جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کی 2018 کے عام انتخابات اور سینیٹ کے الیکشن میں مدد سے متعلق صدر مملکت کے بیان پر وضاحت جاری کر دی ہے ۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے جس میں ان سے منسوب بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر بتایا گیا ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سابق چیف آف اور ان کی ٹیم کی جانب سے سینیٹ اور الیکشن کے دوران پاکستان تحریک انصاف کی مبینہ مدد کے حوالے سے ان سے غلط طور پر منسوب بیان کا نوٹس لیا ہے۔اس حوالے سے مزید کہا گیا ہے کہ مذکورہ بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر نقل کیا گیا ہے، یہ خود ساختہ اور من گھڑت ہے۔
سابق آرمی چیف سے متعلق بیان خود ساختہ اور من گھڑت ہے،صدر عارف علوی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم (آخری حصہ)
-
سرکاری دفاتر میں جمعہ کی ہفتہ وار چھٹی ختم
-
لاہور،سفاک ماں کے ہاتھوں تین بچوں کے قتل کا معاملہ،ملزمہ کے دوران تفتیش ہولناک انکشافات
-
مئی 2026 میں پاکستانیوں کو 11 چھٹیاں ملنے کا امکان ،عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے کسی بھی مضمون میں فیل ہونیوالے طلباء کیلیے بڑی خوشخبری
-
تیز ہوائوں و گرج چمک کیساتھ بارش کا الرٹ جاری
-
زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پاکستان میں مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
راولپنڈی میں بازار جانے والی لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی
-
وزیراعظم کا بڑا فیصلہ، گریڈ 16 تک کے سرکاری ملازمین کو آسان اقساط پر الیکٹرک بائیکس ملیں گی
-
ایران نے روس سمیت دوست ممالک کو آبنائے ہرمز ٹرانزٹ فیس سے استثنیٰ دے دیا
-
جنسی زیادتی کی سزا برقرار، مشہور فنکار سے ایوارڈ واپس لے لیا گیا
-
ایک ہی خاندان کے 9 نوجوانوں کی اپنی ہی 9 کزنز سے اجتماعی شادی، ویڈیو وائرل
-
40فیصد بھارتی نژاد افراد امریکا چھوڑنے پر غور کرنے لگے



















































