اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

آئندہ سال کی 38 تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد(آن لائن) حکومت نے سال 2023 کی عام تعطیلات سے متعلق سرکلر جاری کر دیا،کابینہ ڈویژن نے عام تعطیلات کا سرکلر جاری کیاجس کے مطابق 5 فروری 2023 کو یوم کشمیر کی عام تعطیل ہوگی،23 مارچ 2023 کو یوم پاکستان کی عام تعطیل ہوگی،عیدالفطر کی چھٹیاں 22،23 اور 24 اپریل کو ہوں گی،یوم مئی 2023 کو مزدور کے عالمی دن سے متعلق عام تعطیل ہوگی،عید الاضحٰی کیلئے 29، 30 جون اور یکم جولائی کی عام تعطیل ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…