اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے آل راؤنڈر نے ٹی ٹوئنٹی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا، وہ ایک سال میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستانی بالر بن گئے۔ انہوں نے یہ اعزاز بگ بیش لیگ میں ہوبارٹ ہوریکینز کی جانب سے کھیلتے ہوئے حاصل کیا انہوں نے چار اوورز میں 20 رنز دے کر تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، اس طرح 2022ء میں شاداب خان نے 61 وکٹیں حاصل کر لیں اب تک کوئی پاکستانی بالر یہ اعزاز حاصل نہیں کر سکا ہے۔
شاداب خان نے ٹی ٹوئنٹی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
ٹیکس دہندگان کیلئے خطرے کی گھنٹی، اہم وارننگ جاری
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
ای بائیک اسکیم : میٹرک کے طلبا کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
سونا مہنگا اور چاندی سستی، نئی قیمتیں سامنے آگئیں



















































