اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

جنوبی وزیرستان میں اغوا کیے گئے باپ، بیٹے، بھتیجے کی لاشیں برآمد

datetime 25  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برمل(آئی این پی ) جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل کے علاقے مانڑہ سے تین مغویوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جو آپس میں باپ، بیٹا اور بھتیجا ہیں۔ پولیس کے مطابق مقتولین میں مولوی نور زمان، اس کا بیٹا اور بھتیجا شامل ہیں۔ تینوں افراد کو گزشتہ روز اغوا کیا گیا تھا، جن کی ہفتہ کو لاشیں برآمد ہو گئیں۔ ایک روز قبل ہی اغوا کیے گئے تینوں افراد کی لاشیں ملنے کے بعد واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ بانڑہ کے علاقے سے اغوا ہونے والے مولوی نور زمان، اس کے بیٹے اور بھتیجے کو نامعلوم افراد نے قتل کیا ہے، جن کی گرفتاری کے لیے تحقیقاتی عمل کا آغاز ہوگیا ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…