واشنگٹن(آئی این پی ) پاکستان میں جمہوریت اور صنفی مساوات کے فروغ کے لیے امریکا نے 200 ملین ڈالر کی امداد منظور کر لی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں صنفی مساوات کے فروغ کے لیے امریکی امداد میں 20 گنا اضافہ کر دیا گیا ہے، امریکی ایوان نمائندگان نے جمعہ کو پاکستان میں جمہوریت اور بالخصوص صنفی مساوات کے فروغ کے لیے 20 کروڑ ڈالر امداد کی منظوری دے دی۔ مالی سال 2023 کے لیے پاکستان کے لیے مختص کردہ فنڈنگ 2020 میں فراہم کی گئی رقم سے 20 گنا زیادہ ہے، جب امریکی کانگریس نے صنفی مساوات کے لیے 10 ملین ڈالر اور ملک میں جمہوریت کی مضبوطی کے لیے 15 ملین ڈالر کا اعلان کیا تھا۔
پاکستان میں صنفی مساوات کے فروغ کے لیے امریکی امداد میں 20 گنا اضافہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
سونا مہنگا اور چاندی سستی، نئی قیمتیں سامنے آگئیں



















































