رباط (آن لائن )قطر میں ہو نیوالے فیفا ورلڈکپ میں زبردست کارکردگی کے بعد مراکش کی ٹیم کا وطن پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ دارالحکومت رباط میں ہزاروں مداح جمع ہوئے اور ٹیم کی آمد پر آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔ کھلاڑی اپنی ماؤں کے ہمراہ شاہی محل پہنچے جہاں مراکش کے شاہ ششم نے استقبال کیا۔فٹبال ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے والی پہلی افریقی ٹیم کے کھلاڑیوں اور کوچ کو اعزازات سے نوازا۔کھلاڑیوں کی ماؤں کو بھی خراج تحسین پیش کیا اور اپنے بچوں میں حب الوطنی، قربانی اور قومی وابستگی کی اقدار پیدا کرنے کی کوششوں کو سراہا۔
فیفا ورلڈکپ کھیلنے والی مراکش ٹیم کی شاہی محل آمد ،کھلاڑیوں کی ماؤں کو خراج تحسین پیش کیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
پولیس کانسٹیبل کے بری ہونےپر لڑکی کی خودکشی کی کوشش کا کیس نیا موڑ اختیار کرگیا، DNA لڑکی کے حقیقی چ...
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
دنیا کے امیر ترین خاندانوں کی فہرست جاری، ٹاپ 5 میں 3 عرب خاندان بھی شامل
-
ڈی ایس پی کی بیوی اور بیٹی کے قتل کیس میں ایک اور نیا موڑ آگیا
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
اب پاکستان فرسٹ نہیں سیکیورٹی فرسٹ ہوگا، اہم میٹنگ میں بڑے فیصلے کرلیے گئے
-
برسوں سے ملحد تھا، اب خدا پر یقین آگیا؛ ایلون مسک کا بڑا بیان
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف















































