کوئٹہ(این این آئی) تر بت میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر نامعلوم دہشتگردوں کا حملہ،صوبیدار سمیت چار اہلکار شہید ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ سیکورٹی فورسز ذرائع کے مطابق گزشتہ شب بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تربت ڈنک میں گوکدان کے مقام پر سیکورٹی فورسز کے قافلے پر گزشتہ شب نامعلوم دہشتگردوں نے حملہ کر دیا، سیکورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں صوبیدار اظہر حسین سکنہ سدھنوتی آزاد کشمیر،سپاہی ذوالفقار علی سکنہ ہری پور، نائیک محمد ابراہیم سکنہ لکی مروت اور نائیک ساجد اللہ سکنہ لکی مروت شہید جبکہ نائیک سلیمان زخمی ہو گیا۔ سیکورٹی فورسز نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر علا قے کو گھیرے میں لیکر شواہد اکھٹے کر کے لاشوں اور زخمی کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔
سیکورٹی فورسز کے قافلے پر نامعلوم دہشتگردوں کا حملہ،صوبیدار سمیت چار اہلکار شہید
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی















































