ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

”انڈا دینے کا وقت تو آنے دیں“،ن لیگ کی پریس کانفرنس کشت زعفران بن گئی

datetime 24  دسمبر‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی)مسلم لیگ(ن) کی وفاق میں اتحادی مسلم لیگ (ق) کے وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کے دلچسپ جواب سے پریس کانفرنس کشت زعفران بن گئی۔ پریس کانفرنس میں صحافی نے سوال کیا مسلم لیگ(ق) اس وقت سونے کا انڈا دینے والی جماعت ہے، وقت آنے پر یہ کس کے ڈربے میں انڈا دے گی۔ جس پر طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ انڈا دینے کا وقت آنے دو پھر دیکھ لیں گے۔ فی الحال جو انڈے دے رہے ہیں ان سے محظوظ ہوں۔طارق بشیر چیمہ کے دلچسپ جواب سے پریس کانفرنس میں موجود تمام رہنماؤں اورصحافیوں نے بھرپور قہقے لگائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…