لاہور(این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچنگ اسٹاف میں فوری طور پر تبدیلی نہ کرنیکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق فوری طور کوچنگ اسٹاف میں تبدیلی نہ کرنیکا فیصلہ منیجمنٹ کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔ذرائع کے مطابق نیوزی لینڈ سیریز کے بعدکوچنگ اسٹاف کے حوالے سے فیصلے ہوں گے۔ذرائع نے بتایا کہ ثقلین مشتاق اور شان ٹیٹ اپنے عہدے کی مدت پوری کریں گے، دونوں کوچز کے عہدے کی مدت فروری 2023 تک ہے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچنگ سٹاف میں فوری تبدیلی نہ کرنیکا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے



















































