ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلام آباد میں سکیورٹی ریڈ الرٹ کر دی گئی، اسلحہ لے کر چلنے پر پابندی

datetime 23  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں سکیورٹی ریڈ الرٹ کر دی گئی ہے،اسلحہ لے کر چلنے کی کسی صورت اجازت نہیں ہے۔ترجمان کے مطابق الیکشن کے حوالے سے کارنر میٹنگز پولیس کی اجازت کے بغیر نہیں ہوگا۔ترجمان کے مطابق الیکشن کی سرگرمیاں اور کارنر میٹنگز کی اجازت چار دیواری کے اندر ہوگی،سیاسی کارکنوں سے گزارش ہے کہ میٹنگز کے دوران سکیورٹی کا مناسب بندوبست کریں،انتخابی امیدواران حفاظتی اقدامات اٹھائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…