پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

300ارب روپے کے پیٹرولیم لیوی کے شارٹ فال کا خدشہ

datetime 23  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)رواں مالی سال کے دوران 300 ارب روپے کے پیٹرولیم لیوی کے شارٹ فال کا خدشہ ہے، پیٹرولیم لیوی کا شارٹ فال پورا کرنے کے لیے مختلف تجاویز زیر غور ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق رواں مالی سال کے دوران 300 ارب روپے کے

پیٹرولیم لیوی کے شارٹ فال کا خدشہ ہے، انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف)نے لیوی کی مد میں 300 ارب روپے کا شارٹ فال پورا کرنے کی حکمت عملی مانگ لی۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرولیم لیوی کا شارٹ فال پورا کرنے کے لیے مختلف تجاویز زیر غور ہیں۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ 850 ارب روپے لیوی کی مد میں حاصل کرنے کا معاہدہ طے پایا تھا تاہم 850 ارب روپے پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی کا ہدف حاصل نہ ہونے کا خدشہ ہے۔ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے لیوی کی مد میں شارٹ فال پورا کرنے کا پلان نہیں دیا گیا، وزارت خزانہ حکام کی جانب سے آئی ایم ایف کو بھی آگاہ کردیا ہے کہ 50 ارب تک لیوی شارٹ فال ہو سکتا ہے۔



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…