لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جو گزشتہ روز منعقد ہوا تھا اس میں پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے 24 اراکین پنجاب اسمبلی غائب پائے گئے۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے ارکان کی مجموعی تعداد 180ہے جبکہ پی ٹی آئی نے اپنے تمام اراکین پنجاب اسمبلی کی اجلاس میں شرکت کا دعویٰ کیا تھا جبکہ اجلاس سے پی ٹی آئی کے 24 اراکین اسمبلی غیر حاضر پائے گئے۔ مذکورہ اراکین پنجاب اسمبلی کہاں گئے کسی کو معلوم نہیں۔
پی ٹی آئی پارلیمانی اجلاس سے 24 اراکین پنجاب اسمبلی غائب رہنے کا انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم (آخری حصہ)
-
لاہور،سفاک ماں کے ہاتھوں تین بچوں کے قتل کا معاملہ،ملزمہ کے دوران تفتیش ہولناک انکشافات
-
پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے کسی بھی مضمون میں فیل ہونیوالے طلباء کیلیے بڑی خوشخبری
-
راولپنڈی میں بازار جانے والی لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی
-
زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پاکستان میں مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
ایران نے روس سمیت دوست ممالک کو آبنائے ہرمز ٹرانزٹ فیس سے استثنیٰ دے دیا
-
40فیصد بھارتی نژاد افراد امریکا چھوڑنے پر غور کرنے لگے
-
جنسی زیادتی کی سزا برقرار، مشہور فنکار سے ایوارڈ واپس لے لیا گیا
-
ایک ہی خاندان کے 9 نوجوانوں کی اپنی ہی 9 کزنز سے اجتماعی شادی، ویڈیو وائرل
-
ٹرمپ نے وفد کو مذاکرات کیلیے پاکستان جانے سے روکدیا،دورہ منسوخ کرنے کا اعلان
-
قیمتوں میں اضافہ، پیٹرولیم لیوی 107 روپے 38 پیسے فی لیٹر ہوگئی
-
ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی کیس کے ملزم نے خود کشی کر لی
-
آئی ایم ایف کا ایک اور بڑا مطالبہ سامنے آ گیا



















































