کراچی(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان نے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)انتظامیہ کی قیادت میں تبدیلی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ رمیز راجا اکیلے بورڈ کے معاملات چلا رہے تھے، بدقسمتی سے ان سے کوئی خوش نہیں تھا۔بورڈ میں اہم پیشرفت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے معین خان نے کہا کہ سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر رمیز راجا کو خود کو ثابت کرنے کا بہت موقع ملا لیکن بدقسمتی سے کوئی ان سے خوش نہیں تھا۔ وہ اکیلے ہی پی سی بی کے معاملات چلا رہے تھے۔انہوں نے کہا کہ نجم سیٹھی کے آنے سے بورڈ میں بہتری کی امیدیں ہیں، وہ سمجھدار ہیں اور پہلے بھی بورڈ کے سربراہ رہ چکے ہیں۔
رمیز راجا کو خود کو ثابت کرنے کا بہت موقع ملا،بدقسمتی سے کوئی ان سے خوش نہیں تھا،معین خان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت کا شب برات پر عام تعطیل کا اعلان
-
شتروگھن سنہا نے 16 ویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی
-
پی ٹی آئی کے سینئر رہنما و سابق رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے
-
تمام تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں 500 ڈالرکی کمی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ شروع ہونے سے قبل نیا تنازع کھڑا ہوگیا
-
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء کا انتقال ہو گیا
-
سونے کی قیمت میں تاریخی گراوٹ، 2 دن میں حیران کن کمی
-
اصفہان میں دو دن
-
خطرے کی گھنٹی بج گئی الرٹ جاری
-
حکومت نے پرائیویٹ میڈیکل کالجز کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے
-
بھارت میں حاملہ خاتون کمانڈو کا بیدردی سے قتل؛ ہولناک جرم کی دردناک کہانی
-
بڑا اعلان،اسرائیل نے گھٹنے ٹیک دیئے،فلسطینیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
پی ٹی آئی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا مبینہ آڈیو میسج لیگ ہوگیا















































