اسلام آباد(این این آئی) وفاقی درالحکومت اسلام آباد کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی اس ضمن میںپمز، پولی کلینک اور نرم ہسپتال کے سربراہان کو مراسلہ جاری کر دیا گیا ۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری مراسلہ میں کہاگیاکہ آئی ٹین فور دھماکے کے تناظر میں سیکیورٹی الرٹ ،ہسپتالوں کے سربراہان اور انتظام ہائی الرٹ رہیں ۔ مراسلہ میں کہاگیاکہ ہسپتالوں پیرامیڈیکل اور نان میڈیکل سٹاف کی حاضری یقینی بنائیں، تمام ہسپتالوں میں 24 گھنٹے طبعی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔
اسلام آباد کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے



















































