ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

سابق ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور کے بیٹے کے نکاح کی تصاویر وائرل

datetime 23  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق ڈی جی آئی ایس پی آر اور کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کے بیٹے سعد غفور کا نکاح معروف اسلامی اسکالر محمد رضا ثاقب نے پڑھایا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کے بیٹے سعد غفور کا نکاح اسلام آباد کی مقامی مسجد میں سادگی سے ہوا جس میں آصف غفور کی فیملی سمیت چند قریبی دوستوں نے شرکت کی۔سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر میں لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور اور سعد غفور کو مولانا رضا ثاقب کے اردگرد مسجد میں بیٹھا دیکھا جا سکتا ہے۔چند تصاویر میں آصف غفور کو مولانا رضا ثاقب سے مکالمہ کرتے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…