اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اسلام آباد کے سیکٹر آئی 10فور میں دھماکا ،پولیس نے ٹیکسی روکی ، تلاشی کے دوران دھماکا ہوا،ایک اہلکار شہید جبکہ متعدد اہلکار زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر آئی 10فور میں دھماکا ہوا ہے ،پولیس نے ٹیکسی روکی ، تلاشی کے دوران دھماکاہواجس کے باعث متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔ پولیس ذرائع کے مطابق گاڑی میں بارودی مواد پھٹنے سے دھماکا ہوا۔ پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیر لیا ہے جبکہ چار زخمی اہلکاروں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے



















































