منگل‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2025 

عوام کے لئے بڑی خوشخبری، تیل و گیس ذخائر کی دریافت میں بڑی کامیابی

datetime 22  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)او جی ڈی سی ایل کی صوبہ سندھ ضلع سانگھڑ میں تیل و گیس ذخائرکی دریافت میں بڑی کامیابی حاصل کر لی ہے۔ ترجمان او جی ڈی سی ایلکے مطابق رواں ہفتے او جی ڈی سی ایل کی دوسری بڑی دریافت ہوئی ہے۔او جی ڈی سی ایل نے ذاتی وسائل پر انحصار کرتے ہوئے 3 جون 2022کو کوٹ نواب 1- کنویں کی کھدائی کا آغاز کیا تھا۔کنویں کی 3000 میٹرز تک کھودائی کی گئی۔کنویں کا ویل ہیڈ فلوئنگ پریشر150 پاونڈ فی مربع انچ (پی ایس آئی) ہے۔ کنویں سے 125 بیرل خام تیل اور0.483 ملین اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس یومیہ حاصل ہو گی۔

موضوعات:



کالم



سات مئی


امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…