ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم نے گورنر پنجاب کو وزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے سے روک دیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ، آن لائن) گورنر ہاؤس میں جاری اجلاس میں لیگل ٹیم نے گورنر کو وزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی نہ کرنے کی تجویز دے دی ہے، دوسری جانب وزیراعظم شہباز شریف نے بھی گورنر پنجاب کو وزیراعلیٰ پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے سے فی الحال روک دیا ہے، گورنر کو لیگل ٹیم سے مزید مشورے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔اس سے قبل میڈیارپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن اور اتحادیوں کے گورنر ہاؤس پنجاب میں مشاور تی اجلاس منعقد ہوا جس میں پرویزالٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلٰی پنجاب کو ڈی نوٹیفائی کا نوٹی فکیشن کسی بھی وقت جاری ہوسکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…