پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

سونے کی روز بروز بڑھتی قیمتیں گولڈ مارکیٹ سے بڑی خبر آگئی

datetime 22  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) غیر یقینی صورت حال،پریومیہ بھاؤ کا اجرا بندکر دیا گیا، آل پاکستان جیول اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ صورت حال واضح ہونے تک سونے کے بھاؤ جاری نہیں کئے جائیں گے۔جنگ اخبارکی رپورٹ کے مطابق آل پاکستان جیول اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے صدرحاجی ہارون رشید چاند نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک کی غیر یقینی صورت حال کے پیش نظر سونے کے بھاؤ کا اجرا بند کردیا ہے، جب تک سونے کے اصلی دام سامنے نہ آجائیں ہم بھاؤ جاری نہیں کریں گے۔حاجی ہارون رشید چاند نے کہا کہ ناجائز منافع خورعوام کا خیال کریں اور اپنا قبلہ درست کرلیں۔ سٹے بازی سے گریز کیا جائے۔ ملک میں سونے کی اتنی طلب نہیں جتنی دکھائی جارہی ہے۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…