لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک کے چیئرمین عمران خان سے سابق وفاقی وزیر چوہدری مونس الٰہی نے ملاقات کر کے اپوزیشن کے اقدامات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا ۔ ملاقات میں پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے حوالے سے حکمت عملی کو مزید موثر بنانے کے حوالے سے بھی گفتگو کی گئی ۔مونس الٰہی نے عمران خان کو پنجاب میں عدم اعتماد اور گورنر کی جانب سے اعتماد کا ووٹ لینے پر اپنی قانونی اور سیاسی رائے بھی دی ۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں مونس الٰہی نے کہا کہ عمران خان سے ملاقات میں پنجاب اسمبلی توڑنے کی حکمت عملی مکمل کرلی ہے۔پی ڈی ایم جتنی مرضی کوشش کر لے جلد الیکشن کو نہیں روک سکتی، اگلے الیکشن میں جیت عمران خان کی ہے۔
عمران خان سے ملاقات میں پنجاب اسمبلی توڑنے کی حکمت عملی مکمل کرلی، مونس الہٰی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































