اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

چوہدری پرویزالہٰی پی ڈی ایم کی طرف سے وزیراعلیٰ کے امیدوارہوسکتے ہیں،ترجمان وزیراعظم کا اہم بیان آگیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چوہدری پرویزالہٰی پی ڈی ایم کی طرف سے وزیراعلیٰ کے امیدوارہوسکتے ہیں،ترجمان وزیراعظم فہدحسین

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم محمدشہبازشریف کے ترجمان فہد حسین نے کہاہے کہ چوہدری پریزالہٰی پی ڈی ایم کی طرف سے وزیراعلیٰ کے امیدوارہوسکتے ہیں۔ ایک نجی ٹی وی کی طرف سے پنجاب کی صورتحال کے بارے میں پوچھاگیا کہ کیا پرویزالہٰی پی ڈی ایم کی طرف سے وزیراعلیٰ کے امیدوار ہوسکتے ہیں تو ترجمان وزیراعظم فہدحسین نے کہاکہ اس حوالے سے میں کچھ نہیں کہ سکتا۔انہوں نے کہاکہ تمام آپشن ان دی ٹیبل ہیں کیونکہ اس ٹائم جو ڈیسکشنزہورہی ہیں وہ پبلک کم زنش کی تو نہیں ہیں لیکن یہ ضرور ہے کہ تمام ترآپشن جوہیں ان پر غورہوگااور جو اس موقع کی مناسبت سے بیسٹ آپشن ہوگا وہ ایکسرسائز ہوجائے گا۔انہوں نے کہاکہ اگرسارے آپشن اسٹیبل پرہوں تو پھریہی فائدہ ہوتاہے کہ تمام چیزوں پربحث ہوتی ہے اور کیا ہوسکتاہے اور میرے خیال میں یہی اچھی سیاست ہے۔انہوں نے بتایاکہ اگرآئین اورقانون کے مطابق رہ کرآپشن ایکسرسائز ہوں جو ابھی تک ہورہے ہیں،اس میں کوئی برائی بھی نہیں ہے۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…