منگل‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2026 

سچن ٹنڈولکر کے بیٹے نے پہلے ہی فرسٹ کلاس میچ میں سنچری داغ دی

datetime 15  دسمبر‬‮  2022 |

گوا (آن لائن )بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سچن ٹنڈولکر کے بیٹے ارجن ٹنڈولکر نے فرسٹ کلاس کیریئر کے پہلے میچ میں ہی سنچری اسکور کر دی۔سچن ٹنڈولکر کے بیٹے ارجن ٹنڈولکر نے فرسٹ کلاس کرکٹ کے ڈیبیو میچ میں سنچری بنائی ہے۔بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر ارجن ٹنڈولکر نے گوا کی جانب سے کھیلتے ہوئے 177 گیندوں پر اپنی پہلی سنچری اسکور کی ہے۔سچن ٹنڈولکر کے بیٹے نے اپنے پہلے فرسٹ کلاس میچ میں 120 رنز کی اننگز کھیلی جس میں 16 چوکے اور 2 چھکے شامل تھے۔واضح رہے کہ سچن ٹنڈولکر نے بھی فرسٹ کلاس کے پہلے میچ میں سنچری داغ تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذاکرات کی اندرونی کہانی


پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…