لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ق)کے رہنما چودھری مونس الٰہیکی 24 گھنٹے میں تحریک انصاف کے چیئرمین سے دوسری ملاقات ہوئی ۔مونس الٰہی اور عمران خان کے درمیان ہونے والی ملاقات میں سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ملاقات میں مونس الٰہی کے ہمراہ چوہدری حسین الہی بھی موجود تھے۔رہنما (ق)لیگ مونس الٰہی نے گزشتہ رات بھی عمران خان سے ملاقات کی تھی۔ ذرائع کے مطابق مونس الٰہی نے ایک بار پھر عمران خان کے فیصلے کی توثیق کی ۔ بتایاگیا ہے کہ دونوں جماعتوں میں انتخابات اتحاد کے حوالے سے رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔
مونس الٰہی کی 24 گھنٹے میں عمران سے دوسری ملاقات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری



















































