جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

یہ دن بھی آنا تھا، عمران خان کے خطاب کے دوران کالج طلبہ کی بڑی تعداد اٹھ کر باہر چلی گئی

datetime 15  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہے جس میں دیکھ جا سکتا ہے کہ عمران خان کے خطاب کے دوران بڑی تعداد میں طلبہ ہال سے باہر چلے گئے، عمران خان نے ویڈیو لنک کے ذریعے ملک بھر کے طلبہ سے خطاب کیا، راولپنڈی کے سیٹلائٹ ڈگری کالج کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں خطاب کے آغاز پر ہال طلبہ و طالبات سے بھرا ہوا تھا لیکن خطاب کے دوران زیادہ تر طالبات ہال سے چلی گئیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…