ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ایس ایل 8، ڈائمنڈ کیٹیگری کے لئے 79 غیر ملکی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2022 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل 8 کے لئے ڈائمنڈ کیٹیگری کے لئے 79 غیر ملکی کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے، ان میں آندرے فلیچر، لینڈل سمنز، فیبین ایلن، شائے ہوپ، کیرن پاول، کارلوس بریتھ ویٹ، چیڈوک والٹن اور کیموپال نے ایونٹ میں دستیابی ظاہر کی ہے۔ باقی کھلاڑیوں میں لیام ڈاسن، لیام نارویل، سکندر رضا، تمیم اقبال، تسکین احمد، تھیسرا پریرا، ول جیکس، مشفیق الرحیم، نجیب اللہ زردان، قیس احمد، بین مائیک، اینڈریو ٹائی، برینڈن کنگ، عمران طاہر سمیت دیگر بڑے نام شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…