اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کم ازکم 80 روپے کمی ہونی چاہیے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت انتہائی کم ہو کر 76 ڈالر فی بیرل کے قریب ہو گئی ہے- عمران خان دور میں جب عالمی مارکیٹ میں قیمت 100 ڈالر سے بھی زیادہ فی بیرل تھی تو عوام کے لیے پیڑول 150 روپے اور ڈیزل 146 روپے لیٹر تھا۔
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کم ازکم 80 روپے کمی ہونی چاہیے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذاکرات کی اندرونی کہانی
-
ڈاکٹر فیصل کی سبکدوشی, عہدہ چھوڑ کر اسلام آباد روانہ، کمیونٹی میں تذبذب اور تشویش
-
اسکولوں میں جمعہ کی چھٹی ، وزیر تعلیم کا اہم بیان آگیا
-
نسوار سے متعلق نیا قانون؟ سزائیں اور جرمانے
-
’نوکری سے نکالنے پر ملزم لیڈی ڈاکٹر کی ویڈیو بنا کر بیلک میل کرتا رہا‘
-
راولپنڈی،13سالہ بچی کے ساتھ ملزمان کی گھر میں گھس کر زیادتی، ویڈیو بھی بناتے رہے
-
پاکستانی عازمینِ حج کے لیے قربانی کی رقم مقرر؟ کتنے ہزار روپے ادا کرنا ہوں گے؟
-
نیشنل بینک آف پاکستان مین برانچ میانوالی میں سونا چوری ہونے کا انکشاف
-
خسرہ کی وبا نے خطرناک صورتحال اختیار کر لی، اب تک 40 بچے جاں بحق
-
پاکستان بھر میں سونے کی قیمتوں میں پھر اضافہ
-
محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کردیا
-
ایران نے امریکہ کو پاکستان کے ذریعے نئی تجاویز پیش کردیں
-
آج کچھ گولیاں چلیں گی، ترجمان وائٹ ہاس کا مذاق سچ ثابت ہوگیا
-
سعودی عرب: عازمین حج کے لئے خاص ہدایت



















































