ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

آرمی چیف سے امریکی جنرل کی اہم ملاقات، پاک فوج کی کامیابیوں کا اعتراف

datetime 15  دسمبر‬‮  2022 |

راولپنڈی(این این آئی)امریکی کمانڈر سینٹ کام جنرل ایرک کوریلا نے پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کمانڈر امریکی سینٹ کام جنرل ایرک کوریلا کا جی ایچ کیو پہنچنے پر استقبال کیا، کمانڈر امریکی سینٹ کام نے یادگار شہدا پر پھول بھی رکھے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال کیا گیا، امریکی جنرل نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کامیابیوں کااعتراف کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک، امریکا مسلح افواج کے درمیان وفود کی سطح پر بات بھی ہوئی، مہمان نے علاقائی امن کیلئے پاکستان کے تعاون کا اعتراف بھی کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…