ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

مجھے انگلش لینگویج کے لفظ سے ہی نفرت ہے، سعید اجمل

datetime 15  دسمبر‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اسپنر سعید اجمل نے کہا ہے کہ مجھے انگلش لینگویج کے لفظ سے نفرت ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر گردش کرنے والی ویڈیو میں سعید اجمل نے کہا کہ مجھے انگلش نہیں آتی، جب میں ورلڈ نمبر ون بنا تو مجھے

بڑے لوگوں نے کہا کہ انگریزی میں بات کریں۔میں ان کو جواب دیا کہ میری مرضی میں جو کروں، میں انگریزی میں بات نہیں کروں گا، اگر آپ نے میری قومی زبان میں مجھ سے انٹرویو کرنا ہے تو کریں۔سعید اجمل نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ جو ہم کر رہے ہیں وہ پوری دنیا دیکھ رہی ہے یہ عام بندہ نہیں کر رہا، دنیا میں ورلڈ نمبر ون کا مطلب ورلڈ نمبر ون ہے، تو دنیا کو آپ کے پاس آنا چاہیے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ انگلش لینگویج لفظ سے ہی مجھے نفرت ہے، اگر آپ کو انگلش نہیں آتی تو آپ برے ہیں اور اگر آپ کو آتی ہے تو آپ دنیا کے سب سے اچھے انسان ہیں۔قومی ٹیم کے سابق کھلاڑی نے کہا کہ کرکٹ کے کیریئر کو انگلش سے کیوں جوڑ اجاتا ہے؟ آپ کا جو کیریئر ہے وہ دنیا کا سب سے اچھا ہے، آپ کی جو زبان ہے آپ اس سے برا بھی اور اچھا بھی کام کر سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…