ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمی بخاری نے یوٹیوب چینل بنا لیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی زاہد بخاری نے بھی اپنا یوٹیوب چینل بنا لیا ۔عظمی بخاری نے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پر یوٹیوب چینل سے متعلق ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ آج میڈیا کے میدان میں ایک نیا قدم لیا ہے اور پراپیگنڈے کے دور میں مقابلہ کرنے کے لیے اپنا یو ٹیوب چینل بنایا ہے تا کہ غلط پراپیگنڈے کا جواب دے سکیں۔عظمی بخاری نے مزید کہا کہ آپ سب کا ساتھ ہمیشہ کی طرح میری طاقت ہوگا۔عظمی بخاری کی جانب سے اپنے یوٹیوب کے نئے چینل پر پہلا وی لاگ بھی شیئر کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…