منگل‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2026 

ایون فیلڈ ریفرنس،نیب کا مریم، کیپٹن صفدر کی بریت چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ

datetime 14  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد(آئی این پی)ایو ن فیلڈ ریفرنس میں نیب نے مریم نواز اور کیپٹن(ر)صفدر کی بریت چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا،مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور کیپٹن (ر)صفدر کی بریت حتمی فیصلہ قرار دیتے ہوئے نیب نے دونوں کی بریت کو درست تسلیم کر لیا، نیب راولپنڈی نے مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی بریت کیخلاف اپیلیں نہ کرنے کا تحریری آرڈر جاری بھی کر دیا،ڈی جی نیب راولپنڈی فرمان اللہ نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور کیپٹن (ر)صفدر کی بریت کیخلاف اپیلیں نہ کرنے کی منظوری دے دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذاکرات کی اندرونی کہانی


پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…