ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

اسحاق ڈار نے میرے کیخلاف پروگرام کرائے، مریم نے چھوٹی موٹی چیزوں پر ٹویٹ کیے، وہ یہ بات فون پر بھی کہہ سکتی تھیں،مفتاح اسماعیل پھٹ پڑے

datetime 14  دسمبر‬‮  2022 |

کراچی(آئی این پی)سابق وفاقی وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کی واپسی تک ڈیفالٹ کا خطرہ رہے گا،نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام بحال نہ ہوا تو دیگر عالمی مالیاتی ادارے بھی

پاکستان کو قرض نہیں دیں گے، جس سے ملک ڈیفالٹ ہوجائے گا،سابق وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ پاکستان کو ڈیفالٹ کی طرف عمران خان نے دھکیلا، عمران خان آج بھی ملک کو ڈیفالٹ دیکھنا چاہتے ہیں،سابق وزیر خزانہ کی حیثیت سے کچھ فیصلوں پر مریم نواز کی مداخلت پر مفتاح اسماعیل نے کہا کہ میری بہن مریم نے چھوٹی موٹی چیزوں پر ٹویٹ کیے، وہ یہ بات فون پر بھی کہہ سکتی تھیں، حکومت کو تجویز دی کہ معاشی استحکام کے لیے امیروں پر ہر صورت ٹیکس لگایا جائے،مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ مجھے اچھے طریقے سے نہیں ہٹایا گیا، اسحاق ڈار نے میرے کیخلاف پروگرام کرائے،ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب یا دیگر ممالک سے ملنے والے چند ارب ڈالر آنے سے کچھ ہفتوں کی مہلت مل سکتی ہے، عمران خان نے ملک کو ڈیفالٹ کی طرف دھکیلا، عمران خان بابائے ڈیفالٹ ہیں،انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کے نہ چاہتے ہوئے بھی انہوں نے سخت فیصلے کئے، اسحاق ڈار کی تنقید کا علم تھا، پہلے بھی کہا تھا کہ وزیرخزانہ رہوں یا نہ رہوں حکومت مدت پوری کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…