ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

بابر اعظم پی ایس ایل 8 میں پشاور زلمی کے کپتان مقرر

datetime 14  دسمبر‬‮  2022 |

بابر اعظم پی ایس ایل 8 میں پشاور زلمی کے کپتان مقرر

لاہور(این این آئی) بابر اعظم پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کیلئے پشاور زلمی کے کپتان مقرر کردئیے گئے اس حوالے سے بابر اعظم نے کہا کہ پشاور زلمی کی قیادت باعث اعزاز ہے،

نئے چیلنج کیلئے پْرجوش ہوں، پشاور زلمی پی ایس ایل کی بہترین ٹیموں میں سے ایک اور مستقل مزاج کارکردگی کی حامل ہے، پی ایس ایل آٹھ میں پشاور زلمی کی عمدہ کارکردگی کیلئے پرامید ہوں۔پشاور زلمی کے ڈائریکٹر کرکٹ محمد اکرم نے کہا کہ

بابر اعظم کی زلمی سے وابستگی اور کپتانی پر فخر ہے، بابر اعظم کی قیادت میں پاکستان نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی اور ایشیا کپ فائنل کھیلے،

بابر اعظم کے تجربے سے پشاور زلمی کو بھرپور مدد ملے گی۔چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی بھی پرعزم ہیں کہ بابر اعظم کی کپتانی میں

پشاور زلمی پی ایس ایل 8 میں شاندار کارکردگی دکھائے گی۔انہوں نے کہا کہ بابر اعظم کی ورلڈ کلاس بیٹنگ اور کپتانی کے تجربے سے پشاور زلمی کو بھرپور مدد ملے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…