منگل‬‮ ، 08 اپریل‬‮ 2025 

پاکستان میں کسی بھی دکان پر کچھ خریدنے جاتا ہوں تو دکاندار پیسے نہیں لیتے، محمد رضوان

datetime 14  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ ان سے پاکستان کے دکاندار چیزوں کے پیسے ہی نہیں لیتے۔محمد رضوان نے غیرملکی ٹی وی کو انٹرویو دیا جس میں انہوں نے ماضی کے دنوں سے متعلق بتایا کہ پشاور میں کرکٹ کھیلنا تھوڑا مشکل ہوتا تھا، والدین بچوں کو کرکٹ کھیلنے کی اجازت نہیں دیتے تھے۔ بھارت کے خلاف ورلڈکپ میچ جیتنے کے بعد پاکستان میں بہت پیار ملا۔وکٹ کیپر بیٹر نے کہا کہ پاکستان میں کسی بھی دکان پر کچھ بھی خریدنے جاتا ہوں تو دکاندار پیسے ہی نہیں لیتے۔پاکستانی ٹیم کے کپتان سے متعلق محمد رضوان نے کہا کہ میری بابراعظم کے ساتھ اچھی دوستی ہے۔

موضوعات:



کالم



بل فائیٹنگ


مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)

بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…