جمعرات‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2026 

صدر آرمی چیف کی سمری مسترد کرتے تو پلان بی کیا تھا؟ اسحاق ڈار نے بتا دیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے حکومت کے پلان اے اور بی کا بتا دیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں اسحاق ڈار کا کہنا تھاکہ شہباز شریف نے آرمی چیف کے لیے جو نام دیا نوازشریف نے اس کی توثیق کی۔انہوں نے کہا کہ آرمی چیف کی تعیناتی کیلیے ہمارے پاس پلان بی بھی تھا، عارف علوی آرمی چیف کی تعیناتی کی سمری روک دیتے توہم پلان بی پرعمل کرتے۔ان کا کہنا تھاکہ جن لوگوں کے نام سمری میں دیے گئے ان کو ریٹین کرنا پلان اے کا حصہ تھا اور پلان بی یہ تھا کہ جن کا نام آرمی چیف کیلیے گیا تھا، ان کوپروموٹ کرکے وائس چیف آف آرمی اسٹاف بنادیتے۔اسحاق ڈار کا کہنا تھاکہ جیسیہی سمری عارف علوی کے پاس گئی وہ وزیراعظم کے جہازپرلاہورچلے گئے۔انہوں نے کہا کہ توقع ہے آرمی چیف اپنے ادارے اورسسٹم میں بہتری لائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…