ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

شاہد خاقان عباسی کے خطاب کے دوران لیگی کارکنوں کا احتجاج

datetime 14  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ ن کے نائب صدر شاہد خاقان عباسی کے ورکرز کنونشن سے خطاب کے دوران سٹیج پر ورکروں نے احتجاج شروع کر دیا،بارہ کہو میں ہونے ورکر کنونشن میں اس وقت بد نظمی دیکھنے میں آئی جب شاہد خاقان عباسی ورکروں کے ساتھ خطاب کر رہے تھے کہ سٹیج پر موجود کارکنوں نے احتجاج شروع کر دیا،اس موقع پر کارکنوں نے شاہد خاقان کے سامنے ورکرزکوعزت دو کے نعرے بھی لگائے۔ شاہد خاقان نے اس دوران کارکنوں کو خاموش ہونے کا کہا تو جواب میں احتجاج کرنے والے کارکنوں کا کہنا تھا کہ ورکرز کو عزت نہیں دی جا رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…