تہران (آئی این پی)ایران نے ہمسایہ ممالک کے ساتھ اقتصادی سفارت کاری کو فروغ دینے کے اقدامات شروع کردیے ہیں،نجی ٹی وی کے مطابق ایران نے پی ٹی اے کے تحت پاکستان کے ساتھ درج تمام اشیا کی درآمد پر پابندی اٹھا لیہے،پاکستان اور ایران نے ترجیحی تجارتی معاہدے پی ٹی اے پر مارچ 2004میں دستخط کئے تھے جبکہ وفاقی کابینہ نے پریفرنشل ٹریڈ ایگریمنٹ کی مئی 2005میں توثیق کی تھی،ذرائع کے مطابق ستمبر 2006میں پاکستان ایران ترجیحی تجارتی معاہدے کو فعال کیا گیا تھا۔
ایران نے پی ٹی اے کے تحت پاکستان کے ساتھ درج تمام اشیا کی درآمد پر پابندی اٹھا لی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا



















































