اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ٹین بلین ٹری سونامی پروگرام کے تحت رواں مالی سال کے پانچ میں ملازمین وغیرہ کی تنخواہوں، الاؤنسز و دیگر مراعات پر ساڑھے 4کروڑ روپے سے زیادہ کے اخراجات آئے ہیں ،پروگرا م کیلئے رواں مالی سال 9ارب45 کروڑ روپے کا بجٹ مختص کیاگیا ہے۔رقم پرکٹ لگنے کاامکان، روزنامہ جنگ میں ساجد چوہدری کی خبر کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹین بلین ٹری سونامی پروگرا م کیلئے رواں مالی سال 2022-2023 دوران 9ارب45 کروڑ 80 لاکھ روپے کا بجٹ مختص کیاگیا ہے ، جس میں سے پہلے پانچ ماہ میں 4 کروڑ 53 لاکھ روپے کے اخراجات ملازمین کی تنخواہوں، الاؤنسز و دیگر مراعات خرچ کئے گئے ہیں، اس پراجیکٹ کے تحت وفاق کیلئے 2 ارب 30 کروڑ روپے اور صوبوں کیلئے ساڑھے پانچ ارب روپے پی ایس ڈی پی میں مختص کئے گئے ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ اس رقم پر کٹ لگنے کے بھی امکانات ہیں۔
ٹین بلین ٹری، ملازمین کی تنخواہوں پر پانچ ماہ میں ساڑھے 4 کروڑ خرچ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری



















































