ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

آنکھوں کے سفید ڈیلوں کو رنگوانے والی خاتون اندھے پن کی قریب جا پہنچی

datetime 11  دسمبر‬‮  2022 |

ڈبلن(این این آئی) ڈاکٹروں اور اہلِ خانہ کی تنبیہ کے باوجود اپنی آنکھوں کے سفید حصے پر رنگ کروانے والی خاتون اب مکمل طور پر اندھے پن کی جانب بڑھ رہی ہیں۔شمالی آئرلینڈ کی 32 سالہ انایا پیٹرسن نے ایک ماڈل سیمتاثر ہوکر اپنی آنکھوں کو رنگوانے کا ارادہ کیا تھا۔

انہوں نے ایک آنکھ کو آسمانی اور دوسری کو گلابی رنگ میں رنگوایا اور اس کے تین ہفتے بعد آنکھوں میں سوجن اور بینائی متاثر ہونے لگی۔ یہاں تک کہ وہ مکمل طور پر اندھی ہوسکتی ہیں کیونکہ اب وہ چند فٹ کے فاصلے سے بھی چہرے کے خدوخال پہچان نہیں سکتیں۔اس سے قبل بھی وہ اپنے جسم میں بہت سے ٹیٹو گدوا چکی ہیں اور زبان کی نوک کاٹ کر دوشاخہ بنا چکی ہیں۔ آخری مرتبہ انہوں ںے آنکھوں کو رنگین کروایا جس پر انہیں افسوس ہے۔میری بیٹی نے مجھے کئی بار اس سے منع کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس سے آنکھوں کو نقصان ہوسکتا ہے اور آپ اندھی بھی ہوسکتی ہیں، انایا نے کہا۔ تاہم انہوں نے تاسف سے بتایا کہ کاش وہ اپنی بیٹی کی بات مان لیتیں۔انہوں نے جولائی 2020 میں پہلے دائیں آنکھ کو نیلا کروایا تو دردِ سر اور آنکھ میں خشکی کیآثار کے علاوہ کوئی اور تکلیف سامنے نہیں آئی۔ پھر اسی سال دسمبر میں بائیں آنکھ میں گلابی رنگ پھیر دیا۔ پھر اگست 2021 میں ان کی آنکھوں میں غیر معمولی سوجن پیدا ہوئی اور اب ان کی آنکھ میں موتیا بھی پیدا ہوگیا ہے۔ لیکن اس کے باوجود ان کی بصارت تیزی سے کم ہو رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…