ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

برقعہ پہن کر بالی ووڈ گانے پر رقص کرنے والے چار طالبعلم معطل

datetime 11  دسمبر‬‮  2022 |

منگلورو(این این آئی )بھارتی ریاست کرناٹکا کے شہر منگلورو میں سینٹ جوزف انجینئرنگ کالج کے چار طالب علموں کو بالی ووڈ گانے پر برقع پہن کر نامناسب رقص کرنے پر

معطل کر دیا گیا۔یہ واقعہ ایک کالج فنکشن کے دوران پیش آیا جہاں برقعہ پہنے چار طالب علموں نے اسٹیج پر چڑھ کر اچانک بالی ووڈ کے گانے پر رقص شروع کردیا۔مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں سینٹ جوزف انجینئرنگ کالج کے مذکورہ چار طالب علم دبنگ فلم کے بالی ووڈ گانے فیوی کول سے پر رقص کرتے نظر آرہے ہیں۔کلپ میں طلبا کو اچانک اسٹیج پر گھستے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔کالج نے ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں بتایا کہ چاروں طالب علموں کو ان کے نامناسب رویے کی وجہ سے معطل کر دیا گیا ہے۔کالج کا کہنا ہے کہ چاروں کا ڈانس پروگرام کا حصہ نہیں تھا۔کالج نے ایک اور ٹویٹ میں بتایا گیا مذکورہ چاروں طالب علم مسلمان ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…