نئی دہلی(این این آئی)کالی کٹ کیرالہ سے دبئی پہنچنے والے ایئر انڈیا ایکسپریس کے طیارے کے کارگو ہولڈ میں سے سانپ نکل آیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بی 737-800 طیارہ کے مسافروں کو کوئی نقصان نہیں پہنچا اور انہیں بحفاظت طیارے سے اتار لیا گیا۔ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن (ڈی جی سی اے)کے سینئر عہدیدار نے بتایا کہ دبئی ایئرپورٹ پہنچنے پر طیارے کے کارگو ہولڈ میں سانپ پایا گیا جس پر ایئرپورٹ فائر سروسز کو بھی اس کی اطلاع دی گئی، یہ ایک گرانڈ ہینڈلنگ لیپس ہے، واقعہ کی تحقیقات کی جائیں گی اور لاپرواہی برتنے والے عملہ کیخلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔
دبئی پہنچنے والے بھارتی مسافر طیارے سے سانپ برآمد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری



















































