ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

ایمل ولی کو قتل کی منصوبہ بندی کر لی گئی ، فون پر دھمکی آمیز کال موصول

datetime 11  دسمبر‬‮  2022 |

پشاور (این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) خیبر پختونخوا کی ترجمان ثمر بلور نے کہا ہے کہ پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کو بھی دھمکی آمیز کال موصول ہوئی ہے۔ صوبائی ترجمان اے این پی ثمربلور نے نجی ڈیجٹیل میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ اطلاع ملی ہے کہ ایمل ولی کو ختم کرنے کے لیے منصوبہ بندی کر لی گئی ہے۔انہوں نے کہاکہ ہمارا تحفظ کرنا حکومت کی ذمے داری ہے، اگر حکومت نے اس حوالے سے اقدام نہ کیا تو ہم اپنی پارٹی کے بڑوں کا تحفظ اپنے ہاتھوں میں لے لیں گے۔ثمر بلور نے کہا کہ اپنے رہنماؤں کے تحفظ کے لیے ہمیں اسلحہ بھی اٹھانا پڑے گا اور قانون کو بھی توڑنا پڑے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…