جمعہ‬‮ ، 21 فروری‬‮ 2025 

الیکشن کی شرط پر مذاکرات کیلئے تیار ہیں شیخ رشید

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمران خان اگر صوبائی اسمبلیوں سے نکلے تو کل 567نشستیں خالی ہوگی،شیخ رشید۔اپریل میں جنرل الیکشن ہونگے، ہم تصادم کی بجائے الیکشن کی شرط پر مذاکرات کے لئے تیار ہیں، سربراہ عوامی مسلم لیگ

راولپنڈی (آئی این پی ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان اگر صوبائی اسمبلیوں سے نکلے تو کل 567نشستیں خالی ہوگی اوراپریل میں جنرل الیکشن ہونگے ہم تصادم کی بجائے الیکشن کی شرط پر مذاکرات کے لئے تیار ہیں شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اگر عمران خان صوبائی اسمبلیوں سے نکل آئے تو567نشستیں خالی ہونگی اور اپریل میں جنرل الیکشن ہونگے،میں پہلے ہی کیبینیٹ میں کہتا تھا کہ اسمبلیاں تھوڑدیں اور الیکشن میں جائیں، ہم تصادم کی بجاے الیکشن کی شرط پر مذاکرات کے لیے تیار ہیں،پنجاب کی بیبس پولیس فیض آباد میں اسٹیج نہیں لگواسکیوزیر داخلہ نے خوف وحراس پیدا کیالیکن عوام کا سمندر الیکشن کیلیے ریفرنڈم تھااعظم سواتی کی گرفتاری الیکشن سے خوفزدہ حکومت کی سازش ہے77وزراعوام میں نہیں جاسکتے گھروں میں قیدوبندہیں تباہ حال معیشت اورسنگین سیاسی بحران قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں ہماری لڑائی چوروں سے ہے چوکیداروں سے نہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بخارا کا آدھا چاند


رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…