منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

اپنے فرائض ایمانداری اور انصاف کے ساتھ ادا کرنے کی توفیق پر اللہ کا شکر ہے، جنرل ندیم رضا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (این این آئی) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی سمیت

تینوں افواج کے اعلیٰ حاضر و ریٹائرڈ افسران نے شرکت کی۔جوائنٹ چیئر مین چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے کہاکہ اللہ تعالیٰ کا شکرگزار ہوں، اپنی بہترین صلاحیت کے مطابق ایمانداری، انصاف اور وقار سے فرائض منصبی سرانجام دئیے۔ انہوں نے کہاکہ دفاع وطن کی خاطر پاک افواج کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں، ملک کا دفاع ناقابل تسخیر ہے۔جنرل ندیم رضا نے کہاکہ ہمارے بہادر سپاہی اسے مزید مضبوط بنانے میں دریغ نہیں کریں گے۔تینوں افواج کے چاق و چوبند دستے نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کو گارڈ آف آنر پیش کیا،قبل ازیں جنرل ندیم رضا نے گارڈ آف آنر اور مارچ پاسٹ کا جائزہ لیا۔  جنرل ندیم رضا کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی سمیت تینوں افواج کے اعلیٰ حاضر و ریٹائرڈ افسران نے شرکت کی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…