جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کے کتنے ارکان اسمبلی میں واپس آنا چاہتے ہیں؟تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) روزنامہ جنگ میں صالح ظافر کی خبر کے مطابق زرائع نے بتایا ہے کہ تین درجن پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی نے اسپیکر سے رابطہ کرکے کہا ہے کہ وہ قومی اسمبلی میں واپس آنا چاہتے ہیں۔ قومی اسمبلی پاکستان تحریک انصاف کے 123ارکان کے استحفوں کو قبول کرنے یا نہ کرنے کا معاملہ دسمبر کے مہینے میں کرے گی۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے زرائع نے بتایا ہے کہ اسپیکر نے قومی اسمبلی نے ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا کہ پی ٹی آئی کے ارکان کے استعفے قبول نہیں کرنے، کیونکہ اسپیکر پہلے ہی گیارہ ارکان کے استعفے قبول کرچکے ہیں اور یہی فارمولہ دیگر ارکان قومی اسمبلی پر لاگو ہوگا یہ صرف وقت کی بات ہے کہ کب ان کے فیصلے قبول کرنے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…