اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیمرا نے عمران خان کی تقاریر اور پریس کانفرنس دکھانے پر پابندی لگا دی ہے، پیمرا نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے متنازع بیانات کا نوٹس لیتے ہوئے یہ احکامات جاری کئے، پیمرا کا کہناہے کہ عمران خان کی ریکارڈ تقریر بھی نشر نہیں کی جا سکتی۔