بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کا ایک دوست کے ذریعے شہباز شریف سے رابطہ، کیا پیشکش کی، شہباز شریف کا حیران کن انکشاف

datetime 29  اکتوبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان نے ایک دوست کے ذریعہ رابطہ کیا اور پیغام بھجوایا کہ نئے آرمی چیف کے لئے تین نام میں دیتا ہوں اور تین نام آپ دیں، ان میں سے آرمی چیف منتخب کر لیتے ہیں، جس پر شہباز شریف نے پیغام بھجوایا کہ یہ ایک آئینی فریضہ ہے جو وزیراعظم نے ادا کرنا ہوتا ہے۔شہباز شریف نے کہاکہ عمران خان دو معاملات کو بات چیت کے ذریعے طے کرنا چاہتے تھے ایک آرمی چیف کی تعیناتی اور دوسرا انتخابات کا معاملہ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…