بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں کمی ہو گئی

datetime 29  اکتوبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ٗ پی پی آئی)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد کمی ہو گئی۔ پام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت میں 91 سینٹ کی کمی ہوئی جس کے بعد فی بیرل قیمت 88.19 ڈالر ہو گئی ۔

برطانوی خام تیل کی فی بیرل قیمت 93 سینٹ کمی کے بعد96.3 ڈالر پر آ گئی ۔عالمی مارکیٹ میں پام آئل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ۔ پام آئل کی فی ٹن قیمت 4.87 ڈالراضافے کے بعد بڑھ کر 831.60 ڈالر ہو گئی۔ سونے اور چاندی سمیت قیمتی دھاتوں کے ریٹ گر گئے ۔ سونے کی فی اونس قیمت میں 17.30 ڈالر کمی ہوئی جس کے بعد فی اونس قیمت کم ہو کر 1648 ڈالر ہو گئی۔دوسری جانب پاکستان میں یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے‘پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 86 پیسے کمی ہوسکتی ہے جس کے بعد ممکنہ قیمت 221 روپے 94 پیسے ہوگی۔پٹرول کے برعکس ڈیزل کی قیمت میں3 روپے 70 پیسے اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ اس ممکنہ اضافے کے بعد فی لٹر ڈیزل کی قیمت 239 روپے تک پہنچ سکتی ہے۔ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا حتمی فیصلہ وزیراعظم شہبازشریف کریں گے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…