پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

پی ٹی آئی لانگ مارچ، کے پی ارکان اسمبلی ٹاسک سونپ دیا گیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی) پی ٹی آئی لانگ مارچ کے لیے خیبرپختونخوا سے اراکین اسمبلی کو کم از کم ایک ہزار افراد لانے کی ہدایت کی گئی ہے

اور مطلوبہ تعداد نہ لانے پر ارکان کے خلاف کارروائی ہوگی۔پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے سیکرٹری اطلاعات ظاہر شاہ طورو نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لانگ مارچ سے متعلق ارکین اسمبلی اور ضلعی تنظیموں کو ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ مارچ کے لیے

خیبرپختونخوا سے قافلے 4 نومبر کو روانہ ہوں گے اور صوبہ سے لاکھوں کارکنان لانگ مارچ میں شرکت کریں گے۔ ظاہر شاہ نے کہا کہ پشاور سے قافلے کی قیادت

وزیراعلی محمود خان کریں گے جبکہ مردان سے عاطف خان اور صوابی سے قافلے کی قیادت اسد قیصر اور شہرام ترکئی کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ لانگ مارچ میں اراکین اسمبلی کو کم از کم ایک ہزار افراد لانے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں

اور کوئی رکن اسمبلی مطلوبہ تعداد نہ لا سکا تو پارٹی اس کے خلاف کارروائی کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…